انوارالحق کاکڑ ملکی تاریخ کے طویل دورانیہ والے نگران وزیر اعظم بن گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: انوارالحق کاکڑ ملکی تاریخ کے طویل دورانیہ والے نگران وزیر اعظم بن گئے، آئین میں نگران وزیراعظم کیلئے 90 دن کی مدت مقرر ہے تاہم انوارالحق کاکڑ 4 ماہ 11 دن کا ریکارڈ بنا چکے ہیں.
انوار الحق کاکڑ نے14اگست کو حلف اٹھایا…