وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر…