سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی،ہفتے میں 2 پروازیں چلیں گی
فوٹو :فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب سے واپسی کے خواہش مند پاکستانیوں کو مرحلہ وار وطن واپس لانے کے لیے ہفتے میں دو پروازیں شروع کر رہے ہیں۔
یہ بات وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی!-->!-->!-->!-->!-->…