بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کی بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ،انتخابات میں کامیابی پر چیئرمین تحریک انصاف کو مبارکباد ، تحفے میں بلا پیش کیا۔ پی ٹی آئی کے طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

قو می اسمبلی کااجلاس 13اگست کو طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدرِ مملکت ممنون حسین نے 13 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ اجلاس 4 روز تک جاری رہے گا جس میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور وزیرِاعظم کا انتخاب ہو گا۔ 25 جولائی کو عام انتخابات ہوئے تھے اور آئین کے…

عمران خان اور عوام کے کر نے کے کام

فیاض ولانہ قارئین محترم ! پاکستان تاریخ کے اس اہم موڑ پر ہے کہ اس کی عوام نجانے کیوں ایک بے مثل سحر کا شکار ہو چکی ہے وہ شام سے پہلے اپنے ستر سالہ مسائل کا حل نکال لینا چاہتی ہے دوسری طرف عمران خان ہے جو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہی…

نواز شر یف کے صاحبزادوں کے ریڈ وارنٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز ،حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ کی منظوری دے دی ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو انٹر پول سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے وزارت داخلہ نے نیب کی…

ضلع دیا مر میں 12 سکو لوں کو آگ لگا دی گہی

دیامر(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگردوں نے 12 تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔ چلاس کے علاقے داریل اور تانگیر میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے 10 تعلیمی اداروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد انہیں…

قومی اسمبلی اجلاس 13 یا14اگست کو طلب کیا جاسکتا ہے، علی ظفر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات و نشریات علی ظفر کا کہنا ہے کہ 13 یا 14 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ 15 اگست تک آئین کے مطابق ہر صورت قومی اسمبلی کا…

نگران حکومت نے منصب سنبھالا تو خزانہ خالی تھا، عبداللہ حسین ہارون

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون سابقہ لیگی حکومت پر برس پڑے، کہتے ہیں کہ سابقہ حکومت جاتے جاتے دو سو ارب روپے ساتھ لے گئی، منصب سنبھالا تو خزانہ خالی تھا۔ عبداللہ حسین ہارون کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اینڈ…

ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کی حکومت سازی کیلئے ملاقاتوں کاسلسلہ آج بھی جاری رہا، ایم کیو ایم کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں عمران خان سے ملاقات کی اور دونوں جماعتوں میں معاہدہ بھی طے پا گ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے…

تحریک انصاف کا مرکز اور پنجاب میں مطلوبہ نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ آج بھی تحریک انصاف کے امیدوار کو ہرانے والے ایم این اے شبیر قریشی اور نو منتخب آزاد ایم این اے علی محمد مہر…

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس میں خرابی کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران آر ٹی ایس خراب ہونے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط میں کہا ہے…