پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد سامنے آ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد سامنے آئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تین…