مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اس پر عمل کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا…