لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیاجائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا…