نگران وزیراعظم کاچینی ہم منصب کو خط،قرض موٴخر کرنے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔
خط میں نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض موٴخر کرنے…