بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔
نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، قیمتوں میں اضافے…