سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ا ہل خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

فائل:فوٹو لندن:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلِ خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ یاد رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں…

کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا،…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو…

اسٹاک ایکسچینج میں آج انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 646 پوائنٹس کی تیزی…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی.درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم کو آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچہ کے منافی قرار دیا جائے۔ ۔ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سابق صدر…

تحریک انصاف کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک…

ایرانی سپریم لیڈر کا عبرانی زبان میں نیا ایکس اکاؤنٹ معطل

فائل:فوٹو تہران :ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عبرانی زبان میں ایکس اکاؤنٹ کھولا جو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں معطل ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کوچنگ سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور :جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے۔ معاہدے کے…

تحریک انصاف کا باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔سیاسی کمیٹی کے اس فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پی…

چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس، عدالتی امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر غور لائے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا 2 گھنٹے سے زائد رہا فل کورٹ اجلاس…