بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، جس میں سابق…