ملک بھر میں بجلی کا ترسیلی نظام بحال کردیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں بجلی کا ترسیلی نظام بحال کردیا گیا ہے،نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ترجمان کے مطابق تمام 500 کےوی اور220 کےوی گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی سپلائی جاری ہے.
ترجمان کا کہنا ہے!-->!-->!-->…