رضوان ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ ٹین میں شامل، بابر اعظم کیلئے بری خبر

دبئی ( سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز

سری لنکا میں مسلم خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی

فوٹو: رائٹر فائل کولمبو( ویب ڈیسک ) سری لنکا نے بھی اسلامی قدر پامال کرتے ہوئے سری لنکا میں مسلمان خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے لنکن کابینہ نے پابندی کی تجویز منظور کردی۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے

بشیر میمن کے انکشافات کی تحقیقات کی جائے یہ غداری ہے، اپوزیشن لیڈر

لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت اور احتساب کے نام

حافظ حمد اللّٰہ پی ڈی ایم کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے عہدوں میں تبدیلی کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر کردیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد میں کچھ تبدیلیاں پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے

شہزاد اکبر اور فروغ نسیم نے بشیر میمن کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بشیر میمن کے الزامات پروزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بشیرمیمن کی جھوٹ پر مبنی گفتگو سنی ہے،، بشیرمیمن کو قاضی فائزکے معاملے پروزیراعظم یا مجھ سے ملاقات کیلئے کبھی نہیں بلایا گیا۔

فلسطین پر عمران خان کے جرآت مندانہ موقف پر شکر گذار ہیں، فلسطینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے فلسطین کے سفیر سے ملاقات کی ہے. پاکستان علماءکونسل کی طرف سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں

جسٹس فائز کیخلاف انکوائری ، وزیراعظم نے کہا ہمت کریں، بشیر میمن

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں وزیراعظم عمران خان نے بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف انکوائری کے معاملے پر کہا تھا کہ ہمت کریں آپ کام شروع کریں۔ بشیر میمن نے ٹی وی

ُُ بیجنگ میں حلا ل کھانے کی تلاش( تیسری قسط)

تحریم عظیم علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے۔ ہمارا اس روایت پر یقین دیکھیں کہ جب اعلیٰ تعلیم کا سوچا تو ذہن میں پہلا خیال چین کا ہی آیا۔ لوگ کہتے رہ گئے کہ امریکا، برطانیہ، یورپ یا کینیڈا چلی جاو۔ وہاں تعلیم مکمل ہونے کے بعد

تمام امتحانات 15 جون تک ملتوی کر دیئے گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےہر قسم کے امتحانات 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شفقت محمود نےوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں امتحانات ملتوی

وزیراعظم نے شہزاد اکبر کو ترین معاملا سے علیحدگی کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے شہزاد اکبر کو جہانگیر ترین کے معاملات سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ملاقات میں ہم خیال گروپ نے شہزاد اکبر کو جہانگیر ترین کے کیسز کے معاملے سے الگ کرنے کی