سینئر کی سلیکشن کیوں نہیں؟ پاکستان ٹیم ہے یا انڈر 19؟ انضمام الحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان او چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سینئرز کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے ہم انڈر19ٹیم نہیں پاکستان کی ٹیم بناتے ہیں اور اس کیلئے جو بھی اچھا کھیلتا ہو خواہ وہ سینئر ہی ہے ٹیم کاحصہ ہونا چایئے۔

عیدپر سیاحتی دوروں کے پروگرام بنانے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )عید پر سیاحتی مقامات بند اور سیر کیلئے ان جگہوں پر جانے پر پابندی ہوگی، کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی اوسی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اجلاس میں رمضان اور عید

ڈاکٹر عامرلیاقت کی تیسری شادی پر وضاحت کی ویڈیو

فوٹو: فائل کراچی: معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کی وضاحت کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا لیکن مبہم سی اور گول مول سی وضاحت کرکے معاملہ اشعار میں گم کردیا۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں چل رہی ہیں

ریڈکریسنٹ کورونا کیئرہسپتال کیلئے ایکسرے مشین کی فراہمی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) او جی ڈی ایل ہلالِ احمر کورونا کیئر ہسپتال کیلئے ایکسرے مشین عطیہ کرے گا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے. گزشتہ روز نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی تقریب میں ہلالِ احمر کے چیئرمین ابرار

آصف زرداری کیخلاف8ارب منی لانڈرنگ کا ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائرکردیا ہے۔ نیب کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق

حسن علی زخمی ہوئے تو آبدیدہ ہوگئے ، سخت محنت کرکے کم بیک کیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)حسن علی زخمی ہونے پر آبدیدہ ہو گئے تھے ، سخت محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے اور ان لوگوں کو غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے کہ حسن علی اب ٹیم میں واپس نہیں آئے گا۔ سینٹرل پنجاب کے سابق مینجر خالد نیازی کا حسن علی کے حوالے سے

ن لیگ کا سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا، ارکان کی شہبازشریف سے ملاقاتیں

لاہور( ویب ڈیسک ) شہباز شریف کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا آہستہ آہستہ سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا ہے اور شہباز شریف سے ملاقاتوں اور رابطوں میں اضافہ ہونے لگاہے۔ گزشتہ رو ز بھی صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماوں اور ارکان

ترین گروپ وزیراعظم ملاقات، معاملات آج سلجھ یا بگڑ جائیں گے؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والا گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا جس میں جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف کی بات کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وز یراعظم سے ملاقات میں 30

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وباء کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ فوری طورپر نئی تاریخ دینا ممکن نہیں ہے اس لئے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

قومیں وسائل کی کمی نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے یاد رکھیں قومیں وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔ تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام وزیراعظم