سعودی عرب کا پاکستان کیلئے ایک اور شاندار مسجد کا تحفہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے شاہ فیصل مرحوم نے پاکستان کو فیصل مسجد بنا کر دی تھی اب شاہ سلمان نے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود مسجد کاتحفہ دینے کا اعلان کیاہے۔
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی طرف!-->!-->!-->…