فرانس میں اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد
فوٹو: اے ایف پی فائلپیرس ( ویب ڈیسک) فرانس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔
اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق اس!-->!-->!-->…