محمد عامر کی ریٹائرمنٹ نوجوانوں کیلئے سبق ہے،رمیض راجہ
لاہور( سپورٹس ڈیسک )معروف کمنٹیٹر اور سابق کپتان رمیض راجہ نے کہا ہے محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں بہت سے نوجوانوں کے لیے سبق ہے، نوجوان اپنی صلاحیتوں کا احترام کریں.
ٹوئٹر پر بیان میں رمیض راجہ نے کہا کہفاسٹ باؤلر محمد عامر کی!-->!-->!-->…