بھارت نے فالس آپریشن کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو مضبوط جوابی ردعمل آئے گا اور پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان نےکہا کہ عالمی برداری پر بھی واضح!-->!-->!-->…