پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی
کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھینتے ہوئے 3 وکٹوں سے لگاتار تیسری شکست دو چار کردیا۔
پشاور زلمی کی فتح میں کئی بیٹسمینوں نے کردار ادا کیا تاہم آخری لمحات میں کپتان!-->!-->!-->…