پاکستان نے انٹرا پارلیمانی کر کٹ ورلڈ کپ جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان انٹرا پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرایا۔
لندن کے کینٹ کاﺅنٹی گراﺅنڈ پر فائنل میچ کو شائقین کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر اسد قیصر اور قومی!-->!-->!-->…