بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا ٹرین مارچ کراچی سے چل پڑا

کراچی(زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کارواں بھٹو ٹرین مارچ کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے چل پڑا ہے یہ کل لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کے لیے کینٹ اسٹیشن پہنچے جہاں کارکنان

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر اعتراضات کو کالعدم قرار دے کر درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کی روشنی میں برطرفی کیا

نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کا مساجد حملوں پر رائل کمیشن بنانے کااعلان

ویلنگٹن( نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات کے لیے 'رائل کمیشن' بنانیکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ پولیس اور

پی ایچ ڈی سکالرز کا بنی گالہ میں دھرنا،20گرفتار

فاہل فوٹو: اسلام آباد(زمینی حقائق) پی ایچ ڈی کو بنی گالہ میں دھرنا دینا مہنگا پڑ گیا، روزگار کا مطالبہ لے کر گئے تھے خواتین سمیت20گرفتار ہو گئے۔ بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پی ایچ ڈی اسکالر مظاہرین پر پولیس

قبائلی عوام کو تھری جی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قبائلی عوام سے کیا گیا تھری جی فراہمی کا ایک اور وعدہ پورا کردیاہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ایک اور وعدہ

چیئرمین نیب کابرگیڈیئر ریٹائرڈ اسد کی خود کشی کی خود انکوائری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خود کشی کے معاملے کی خود انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا قومی احتساب بیورو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بریگیڈیئر (ر) اسد

چین سے پاکستان کو2ارب 20کروڑ روپے مل گئے

کراچی(ویب ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں۔ چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.2 ارب ڈالر کے

باجوڑ میں تھری جی سروس کا آغاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ) قبائلی عوام سے وزیراعظم کے محبت کا نتیجہ، قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں 3 جی سروس چلانے کا کام مکمل کرلیاگیا۔ آج سے تھری جی سروس باضابطہ شروع کردی گہی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ویڈیو

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑاجاسکتا،آصف غفور

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ڈی جی آہی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انھوں نے کہا بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کیلئے پوری فضائیہ حرکت میں تھی، جے ایف 17 تھنڈر نے