شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچواں ملزم بھی گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کرلیا۔
نیب لاہور کے مطابق ملزم آفتاب کو زیرحراست ملزم شاہد شفیق سے تحقیقات میں انکشافات پر گرفتار کیا گیا، دونوں ملزمان آپس میں!-->!-->!-->…