وانا،کچھ لوگ نوجوانوں کو انتشار کی طرف لے جارہے ہیں، وزیراعظم
وانا(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے میرا اقتدار میں آنے کا مقصد اس ملک کو آگے لے جانا اور کرپٹ لوگوں کو شکست دینا تھا اب کسی کو این آر او نہیں مل سکتا۔
وہ وانا میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے ، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وانامیں!-->!-->!-->…