وزارت پوسٹل سروسز کے ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ،مقامی سیاحوں کو سستی رہائش میسر ہو گی۔
اعلامیہ کے مطابق شہری تفریحی مقامات کی سیر کے دوران سرکاری ریسٹ ہاوسز میں قیام کر سکیں گے،شہری کم!-->!-->!-->…