مریم نواز نے اپنی زمین، اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کردیا، 3مرلہ کے پلاٹ مفت ملیں گے
فائل:فوٹو
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں بے گھر افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کیلئے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ منصوبہ کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح…