قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، آرمی چیف کی تفصیلی بریفنگ، سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تفصیلی دی اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس اِن کیمرہ ہو رہا…