مصطفیٰ عامر کیس، نادیہ خان نے ساجد حسن کے بیٹے کوآڑے ہاتھوں لے لیا
فائل:فوٹو
کراچی :معروف پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن پر کڑی تنقید کی ہے، جو حال ہی میں منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ہوا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اس کیس نے پورے پاکستان کو جھنجھوڑ کر…