سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتار ی کیلئے اقدامات کاحکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری اور بیرون ملک جائیداد قرقی کیلئے خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں اقدامات کرنے کا حکم دے دیا ہے
اس حوالے سے غداری کیس کے دوران خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے پراسیکیوٹر…