امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ون آن ون ملاقات جاری
واشنگٹن (زمینی حقائق ) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان وائٹ ہائوس میں معاونین کے بغیر ملاقات جاری ہے۔
خبررساں اداے اے ایف پی نے بھی خبر دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں صدرٹرمپ نے تنازعہ کشمیر پر!-->!-->!-->…