بھارتی قبضہ سے آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علی گیلانی
سری نگر (ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے ایک بارپھر بھارتی قبضے سے مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں اپنے گھر میں نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے نام!-->!-->!-->!-->!-->…