پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے مابین انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں وزارت داخلہ بھر پور معاونت کرے گی۔…