مولانا فضل الرحمان کا27اکتوبر کو آزادی مارچ کااعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیساتھ اہم ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ!-->!-->!-->!-->!-->…