ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قرآن پاک کی بےحرمتی پرناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی،حکومت اورعوام کی شدید تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کے سفیر کو دفترخارجہ طلب کرکے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی!-->!-->!-->…