ریاض، علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت خصوصی تقریب
ریاض (رپورٹ : شاہ جہاں شیرازی) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی یوم پیدائش کے حوالے سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم بچوں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا جس میں بچوں کے علاوہ ان کے والدین نے بھی پور شرکت کی.
پروگرام کو پاکستان رائٹرز کلب!-->!-->!-->…