پشاور میں کورونا کے8مریض آکسیجن نہ ملنے پر جاں بحق
فوٹو: فائلپشاور: آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث پشاور کے خبیرٹیچنگ اسپتال میں کورونا کے 8 مریض انتقال کرگئے۔
ترجمان خبیر ٹیچنگ اسپتال نے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب روالپنڈی سے آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ پہنچنے کی وجہ سے!-->!-->!-->…