مجھے بین الاقوامی سطح پر پیسے مانگتے بہت شرمندگی ہوئی ،وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کرسی چھوڑنی پڑی تو وہ چھوڑ دوں گا لیکن کرپشن معاف نہیں کروں گا۔
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اقتدار میں آتے ہی کرپشن کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا!-->!-->!-->…