جنوبی افریقہ 220 پر آوٹ، پاکستان کی 4 وکٹیں 33 رنز پر گر گئیں

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 220 پر آوٹ کرنے کے بعد پاکستان کے دونوں اوپنر، کپتان اور شاہین شاہ آوٹ ہو کر پویلین لوٹ آئے ہیں،34 رنز پر پاکستان کے 4 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں. پاکستان کے دونوں اوپنر15 رنز پر آؤٹ

سعودی عرب میں بزم یاران کی محفل موسیقی

رپورٹ: شاہ جہاں شیرازی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پاکستانی شعرا کی تنظیم بزم یاران نے محفل موسیقی کا انعقاد کیا جس میں مقامی گلوکار عقیل قریشی نے اردو اور پنجابی غزلوں کے ایسے سر بکھیرے کہ شرکاء انہیں داد دئیے بغیر نہ رہ سکے. سعودی

ارطغرل کے عبدالرحمان پاکستانیوں کے ذکر پر جذباتی کیو ں ہوئے؟

فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں کے اہم کردار اور کائی قبیلہ کے سپاہی بدالرحمٰن غازی ( جلال آل) نے ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانیوں سے والہانہ محبت کااظہار

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائیگا

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے قبل ہو گا۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج قیادت کے ساتھ اپنے کیئریر کا آغاز کررہے ہیں دورہ

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میںآ ئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔ قومی قیادت کے

کشمالہ طارق بتائیں!خواجہ آصف کیساتھ کیا بزنس کرتی تھیں؟شہباز گل

فوٹو: فائللاہور (ویب ڈیسک )وزیراعظم کے سیاسی رابطوں کیلئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر کشمالہ طارق خواجہ آصف کی بزنس پارٹنر تھیں تو ان کے ساتھ کیا بزنس کرتی تھیں؟ ٹوئٹر پر بیان میں شہباز گل کا کہنا ہے کہ کشمالہ طارق کو جواب

ن لیگ استعفوں اور لانگ مارچ سے دستبردار، سینیٹ الیکشن میں واپس آگئی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کو دئیے گئے استعفوں کی ڈیڈ لائن اور فروری میں لانگ مارچ سے پیچھے ہٹ گئی سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں کیا گیا، نائب صدر (ن) لیگ

کورونا کے خاتمہ تک مقروض ممالک کو قرض ادائیگی میں رعایت دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے تک مقروض ملکوں کو قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام تجارت وترقی سے متعلق

ایڈمرل امجد خان نیازی کی سعودی بحری فوج کے کمانڈر سے ملاقات

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی نے سعودی بحری فوج کے کمانڈر جنرل فہد بن عبداللہ سے ملاقات کی ہے. سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی اور سعودی بحریہ کے کمانڈر

مسلم کانفرنس اور ن لیگ کے سیکڑوں کارکن تحریک انصاف میں شامل

مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چھتر بسناڑہ کھاوڑہ مظفرآباد میں ہونے والی تقریب کے دوران سینکڑوں افراد نے راجہ منصور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کیا. پارٹی میں شمولیت کیلئے ہونے والی تقریب جلسے کی شکل