اپوزیشن نہیں کریمینلز ،بلیک میلرز ہیں،انکو مولانا کہنا جرم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں فیصلے میرٹ پر کرتاہوں، کابینہ کے فیصلے کے مخالف اگر جانا ہے تو آپ استعفیٰ دیں. نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ اگرکوئی وزیرکابینہ کےفیصلےسےاتفاق نہیں کرتا تو وہ استعفیٰ

مدرسہ کے ڈرائیور کی 3 کمسن بچوں سے بدفعلی

فوٹو : سوشل میڈیا مردان (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ایک مدرسے کے ڈرائیور نے 3 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 بچوں کی جانب سے مردان پولیس کو شکایت درج کروائی گئی کہ مدرسے

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہےاور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی طرف سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد استعفے کی منظوری کا

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

دبئی(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔ پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی

اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں، آئی جی جمیل الرحمان

اسلام آباد(فدا محمد خان) انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے کہا یے کہ اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں ، سائلین اور افسران کے مابین روابط کے فقدان کو دور کرنے کے لئے افسران کو عوام میں جا کر مسائل سن کر حل

مسلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن ناممکن ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل تک بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری

بیرونی ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں، ابرارالحق

اسلام آباد(وقار فانی مغل ) ہلال ِاحمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت، امداد کی فراہمی میں شفافیت لانے اور کارکردگی کوبڑھانے کیلئے ”ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن“ کا اقدام اُٹھایا گیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم کا اعلان، سعود شکیل سمیت کئی نئے چہرے شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف محمد وسیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے شان مسعود، محمد عباس اور حارث سہیل نیوزی لینڈ میں ناکامی پر ڈراپ کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پریس

پی آئی اے کا طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا

کوالالمپور: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ لیزواجبات کی عدم ادائیگی پر کوالالمپور ایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار