پی ٹی آئی ارکان اسمبلی محفوظ راستے ڈھونڈ رہے ہیں،مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بھی اپنے لیے محفوظ راستے ڈھونڈ رہے ہیں، سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی میں ہر صوبے سے بغاوت ہورہی ہے۔
جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے نائب صدر!-->!-->!-->…