عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟

حامد میر  یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر…

تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدے چھوڑ دئیے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدے چھوڑ دئیے، سابق وزیردفاع نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے کااعلان کیا۔ تحریک انصاف کے رہنماوں سابق اسپیکر قومی…

مونس الہٰی کا والد چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے بعد بڑا اعلان

فوٹو: فائل لاہور: مونس الہٰی کا والد چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے بعد بڑا اعلان، کہا میرے والداور والدہ نے اس حوالے سے گزشتہ رات بھی بات کی تھی۔ ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پی ٹی آئی پرویزالہی کے صاحبزادے مونس الہی نے…

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ہے.  چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف…

انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ

فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔زمین پر گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں آگ بھڑک اْٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ ’کرن‘ معمول کی تربیتی…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 جوان شہید

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔…

ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں، ہراساں کرنے کامعاملہ ، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیے کہ یہ…

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے لگی

فائل:فوٹو کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط اور ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا۔جس سے ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285.25 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 25 روپے 75 پیسے کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈالر…

اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی۔یونین کونسل لاہور نے قانون کے مطابق اداکارہ کی درخواست پر خلع کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے شوہ فخر علی…

بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو نم کر دیا،تصاویر وائرل

فائل:فوٹو الجزائر سٹی: الجزائر میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا نوجوان 2 سال سے اپنی ماں کی قبر کے ساتھ ہی سوتا ہے اور قبرستان میں ہی رہ رہا ہے۔ الجزائر سٹی میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت کی تصاویر سوشل…