اسرائیل کا مقصد فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی مٹانا ہے،پاکستان
فائل:فوٹو
نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا مقصد صرف حماس کو مٹانا نہیں ہے، یہ فلسطینی عوام کے خلاف جنگ ہے اسرائیل کا مقصد صرف فلسطینی لوگوں کو ہی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی…