اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بلوچستان کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے بھی پی ٹی آئی کو ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بلوچستان کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے بھی تحریک انصاف کو ریلیف مل گیا۔ کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن پر 25 مارچ تک حکم امتناع جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو…

کیوں کہا عمران خان گھر پہ نہیں؟ شبلی فراز 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

فوٹو : فائل اسلام آباد : کیوں کہا عمران خان گھر پہ نہیں؟ شبلی فراز 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، اسلام آباد پولیس نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا. تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول…

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل، 13 مارچ کو سیشن کورٹ پیشی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل، 13 مارچ کو سیشن کورٹ پیشی کا حکم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کے وارنٹ پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا.  اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دیدیا

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے…

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی، اونچا بولنے پر الیکشن کمیشن نے درخواستگزار محمد آفاق کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…

چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کیلئے کابینہ نے قوانین میں ترامیم کر لیں

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کیلئے کابینہ نے قوانین میں ترامیم کر لیں، ہوئے وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن…

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے کس پالیسی کے تحت نکالا گیا، دہرا معیار نہیں چل سکتا،اسلام آباد ہائی…

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نےاپنے ریمارکس میں کہاہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے کس پالیسی کے تحت نکالا گیا، دہرا معیار نہیں چل سکتا۔ ہائی کورٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ دو…

افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں، طالبات کاداخلہ بدستور بند

فائل:فوٹو کابل: افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست…

 عمران خان کو 3 نقاط پر صادق اور امین قرار دیا تھا، ثاقب نثار 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا واٹس اپ ہیک ہوگیا۔ ایک بیان میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ گزشتہ روز سے وٹس اپ ہیک ہے ابھی تک ریکور نہیں ہوا، خدشہ ہے میرے موبائل ڈیٹا کو توڑ مروڑ کر کسی خاص…

آنکھوں کو ڈھانپ کر سونے کے دماغی فوائد

فائل:فوٹو لندن: برطانوی سائنسداں نے دو مختلف تجربات سے ثابت کیا ہے کہ رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اگلے روز آپ توانا ہوکر بیدار ہوتے ہیں۔ اگرچہ اس میں تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے لیکن…