عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے قبل ایک اور پٹیشن دائرکردی ، ویڈیو لنک پر پیشی کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصآف عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے قبل ایک اور پٹیشن دائر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی تمام ماتحت عدالتوں میں ویڈیو لنک پر پیشی کی استدعا کردی۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری…

رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ،والد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارا انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے بتایا ہے کہ قتل کا ملزم شاہ نواز اپنی بیوی سے پیسے مانگتا تھا۔رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا ہے۔ ویب چینل کو انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی…

آج عورت مارچ کے ساتھ جماعت اسلامی کا خواتین مارچ بھی ہورہا ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد: خواتین ڈے پر آج عورت مارچ کے ساتھ جماعت اسلامی کا خواتین مارچ بھی ہورہا ہے، عورت مارچ کی خواتین پسندیدہ سلوگنز کے ساتھ نیشنل پریس کلب کے سامنے جلوہ گر ہوں گی. اسلام آباد میں عورت مارچ کیلئے خواتین کافی دنوں سے…

ثاقب احمد سیپ پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر تعینات

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ثاقب احمد سیپ پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر تعینات، منیجنگ ڈائریکٹر سیب (SAP) پاکستان اور افغانستان، ثاقب احمد کو عراق کی قیادت کی اضافی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔  ثاقب احمد نے مارچ 2023 سے منیجنگ…

پاکستان اور امریکہ کا انسداد دہشت گردی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور امریکہ کا انسداد دہشت گردی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا اور پرتشدد انتہا پسندی کو روکنے کے حوالے سے پروگراموں کو دوبارہ شروع کرنے کی حامی بھری گئی ہے۔ یہ بات پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو روزہ ’کاؤنٹر ٹیرارزم…

صرف پانچ منٹ میں دل کے دورے کی تشخیص کرنے والاآلہ تیار

فائل:فوٹو نیوجرسی: کلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہ بنایا گیا ہے صرف پانچ منٹ میں دل کے دورے کے بعد خارج ہونے والے پروٹین شناخت کرکے ہارٹ اٹیک اور تنگ قلبی شریانوں کی تصدیق کرسکتا ہے۔ اس ایجاد کی تفصیل امریکن کالج آف…

مودی کا ہندوستان خواتین کے استحصال اور معاشرتی تفریق میں سب سے آگے

فائل:فوٹو آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہ مُودی کے ہندوستان میں ہوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی، خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے ہے۔ بھارت میں آبادی کا تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود…

ڈراموں میں تو دلہن بنی ہوں اب اصل میں شادی کرنا چاہتی ہیں،نوال سعید

فائل:فوٹو مقبول اداکارہ، ماڈل و رائٹرنوال سعید کاکہناہے کہ یہ بات سچ ہے کہ انہیں شادی کی خواہش ہے، کیوں کہ انہیں شادی کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی اب اصل میں ہوجائے۔ نوال سعید حال ہی میں ایاز سموں کے شو میں پیش ہوئیں، جہاں…

خواتین کو ساتھ ملائے بغیر ترقی ممکن نہیں، بلاول بھٹو

فائل:فوٹو نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم سب کو مل کر روکنا ہوں گے۔ خواتین کو ساتھ ملائے بغیر ترقی ممکن نہیں، انہیں تعلیم دے کر معاشرے میں فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر سلامتی…