پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ

اسلام آباد: پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہوگئے ہیں(USAID’s Higher Education System Strengthening Activity) HESSA کی سولہ میں سے گیارہ پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یوٹاہ یونیورسٹی کی جانب سے،…

جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی:جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید،سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے…

عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: خام تیل عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…

ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم14. 3 اوور میں 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 76 رنز پر ڈھیرہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے…

لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح دس بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور :لاہورہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت…

یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔ سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی گرفتاری کو لے کر…

معاشی دباوٴ ،میٹا کا مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے معاشی دباوٴ کے سبب رواں سال مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی نے گزشتہ سال نومبر میں بھی گیارہ ہزار ملازمین کی کٹوتیوں کا اعلان کیا تھا۔ میٹا کے سربراہ مارک…

صومالیہ میں خودکش حملہ،5افراد ہلاک ، گورنر سمیت 11 افراد زخمی

فائل:فوٹو موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں5افراد ہلاک جبکہ گورنر سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک اہم سرکاری گیسٹ ہاؤس میں خود کش بمبار نے بارود سے…

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ فوجداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…

طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی۔تاہم مقامی طالبان حکام نے ایسے احکامات دئیے جانے کی تردید کی ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق پروان صوبے کے درزیوں کو طالبان نے خواتین کے کپڑے نہ…