ٹیریان کیس ، عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کے قابل سماعت یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو قابل سماعت ہونے یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹیریان نامی…

سینیٹ میں ہنگامے و شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں ہنگامے و شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز برابر ہیں، ادارےکو مضبوط کرنےکے لیے شخصیت کو…

فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ  منیلا: فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔آگ لگنے کے بعد متعدد افراد نے کشتی سے چھلانگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی علاقے میں رات گئے سفر کرنے والی ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں…

انتخابات تاخیر کیس، لارجر بنچ میں جسٹس امین الدین شامل نہیں، سماعت کل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل بنچ میں شامل تھے۔ چیف جسٹس پاکستان کی…

اسٹیٹ بینک کو ریاست کے اندر ریاست بنا دیا گیا،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو ریاست کے اندر ریاست بنا دیا گیا  موجودہ حکومت نے ایک دن بھی بیرونی ادائیگی نہیں روکی۔ ہماری کوشش ہے کہ رواں برس اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں۔ …

غداری کے قانون کی شق 124 اے آئین سے متصادم قرار

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس میں غداری کے قانون کی شق 124 اے…

آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔آئی ایم ایف نے اس ضمن میں حکومت سے مکمل پلان مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں…

عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل…

چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے بل کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے عدالتی اصلاحات بل کی ٹائمنگ بہتر ہوسکتی تھی، صدر مملکت کا کہنا تھا ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے تلاش کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر…

خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے گورنر کی طرف دی گئی تاریخ کی ہی توثیق کر دی. اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بھی صوبے میں عام انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ…