ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں، ہراساں کرنے کامعاملہ ، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیے کہ یہ…

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے لگی

فائل:فوٹو کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط اور ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا۔جس سے ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285.25 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 25 روپے 75 پیسے کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈالر…

اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی۔یونین کونسل لاہور نے قانون کے مطابق اداکارہ کی درخواست پر خلع کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے شوہ فخر علی…

بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو نم کر دیا،تصاویر وائرل

فائل:فوٹو الجزائر سٹی: الجزائر میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا نوجوان 2 سال سے اپنی ماں کی قبر کے ساتھ ہی سوتا ہے اور قبرستان میں ہی رہ رہا ہے۔ الجزائر سٹی میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت کی تصاویر سوشل…

شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کے احترام میں تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن…

رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔رویت ہلال بل کے تحت چاند نظر آنے کا اعلان وفاقی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن یا چیئرپرسن کی جانب سے مجاز…

پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 11 اضلاع میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 9مئی کے حیران کن واقعے نے پرامن اور جمہوری ملک کی مسخ شدہ تصویر پیش کی۔…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ،عدلیہ کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:عدالت عظمی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے کیلئے ملتوی ، اٹارنی جنرل نے دوقوانین میں سے کسی ایک قانون پرانحصارکرناکیلئے حل کی تلاش کاموقف اپنایا توچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کے…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار نے پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کااعلان کیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی…