بلاول حمزہ شہباز کے گھر پہنچ گئے، پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی پر مشاورت
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پہنچ گئے.
بلاول بھٹو زرداری پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے!-->!-->!-->…