دوستانہ تعلقات اور امن کیلئے کشمیر کا حل ضروری ہے، عمران کا مودی کو خط
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو جوابی خط لکھ دیا، پرامن اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن دیرپا امن کیلئے کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ضروری ہے.
وزیر اعظم نے لکھا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…