پی ٹی آئی نے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل جمع کرادی

فائل:فوٹو اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں تحریک انصاف نے پارٹی ارکان کے مرحلے وار استعفوں کے عمل اور ہائی کورٹ…

کورونا وائرس سے متاثر ایک اور مریض دم توڑگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 18 ہزار 785 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 117 افراد…

لاپتہ شہری کی بازیابی ہویاپیناڈول گولی کی دستیابی،ہائیکورٹ سے ملتی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت پھیلانے والے اورعمران کو دیوار سے لگانیوالے عوام میں جانے کے قابل نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ…

شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا

فائل :فوٹو اسلام آباد: شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا، جیل سے باہر آنے کے بعد شہبازگل نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی اور وہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آبد کی بجائے موٹروے کی طرف چلے گئے۔ شہباز گل کو بڑا ریلیف…

مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف نے وکیلوں کے کنونشن میں ملکی مسائل کا تفصیل سے ذکرکیا۔ اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم نے کہانی سنائی ۔کامیابی…

بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ نئی آئی سی سی رینکنگ میں کہاں ہیں؟

دبئی: بابراعظم ٹیسٹ و ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے درجے پر، ونڈے میں نمبرون کی پوزیشن پر برقرار ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھیننے والے محمد رضوان بدستورعالمی نمبر ون بیٹر ہی ہیں۔ آئی سی سی تینوں طرز کی کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے،…

بابر اعظم کا کورڈرائیووفاقی بورڈ کے نصاب کا حصہ بن گیا

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کورڈرائیووفاقی بورڈ کے نصاب کا حصہ بن گیا، ان کے دلکشن ڈرائیو کی خوبصورتی کاعتراف کیاگیا. قومی کرکٹ ٹیم کے کقتان کا دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب قومی کپتان کی کور ڈرائیو کو…

چین کے اندرونی منگولیا میں 81لاکھ  ہیکٹررقبے پر جنگلات لگائے گئے

فوٹو: شِنہوا ہوہوٹ(شِنہوا) چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود اختیار خطے میں صحرازدگی پر قابو پانے کی کوششوں کے تحت پچھلی دہائی کے دوران چین کے اندرونی منگولیا میں 81لاکھ  ہیکٹررقبے پر جنگلات لگائے گئے اور 1کروڑ90لاکھ ہیکٹر رقبے پرگھاس اگائی…

خاتون جج دھمکی کیس ،عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔۔ عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالات کے جواب میں کہا کہ شہبازگل پر تشدد کے حوالے اپنی تقریر میں قانونی ایکشن…

لیگی رہنما عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: سیشن کورٹ میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی  کیس کی سماعت کے دوران عدالت نےلیگی رہنما عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سیشن کورٹ میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی…