ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔ عدالت نے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ کچھ بھی ہو عمران خان ہرحال میں تفتیشی افسرکے…

وزیرآباد حملہ معاملہ ،جے آئی ٹی اور عمران خان نے ملی بھگت کر کے کیس خراب کیا،وکیل ملزم نوید

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد حملے میں ملوث ملزم نوید کے وکیل میاں داوٴد نے کہا ہے کہ واقعہ پر بننے والی جے آئی ٹی زمان پارک جا کر مرضی کی رپورٹ تیار کرتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

بھارتی شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی شہری فیضان انصاری نے گزشتہ ماہ دسمبر…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی گھر میں تفتیش کی استدعا مسترد، تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر (زمان پارک) میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے…

پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے 9 جنوری کو جنیوا میں عالمی کانفرنس ہوگی،دفترخارجہ

فائل:فوٹو دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے 9 جنوری کو جنیوا میں عالمی کانفرنس ہوگی۔ امید ہے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے گی امریکہ کے ساتھ معاشی معاملات سمیت اہم امور…

چین کا ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ہانگ کانگ جانے والے مسافروں کو چین کی جانب سے دوبارہ سفری اور کاروباری ویزا بھی فراہم کیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر…

کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 408 رنز بناکرپویلین لوٹ گئی ، کیویز کو41 رنز کی برتری

  کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 408 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، کیویز کو قومی ٹیم پر 41 رنز کی برتری حاصل ہے۔ چوتھا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے…

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست ارسال

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط…

آرمی چیف کاسعودی عرب اوریواے ای کادورہ ،سعودی وزیردفاع سے ملاقات میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر…

فائل:فوٹو راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں سے ملاقاتیں کریں گے۔…

اسحاق ڈارکو وزیرخزانہ بننے کا بہت شوق تھا، میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

عثمان گیلانی لیہ: اسحاق ڈارکو وزیرخزانہ بننے کا بہت شوق تھا، میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل کاانکشاف، سابق وزیرخزانہ نے کہا مجھے پہلے ہی اندازہ تھا اسحاق ڈارایسا کریں گے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک یوٹیوب چینل کو دیئے گئے…